آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت شکایتی سیل کی مجموعی کارکردگی اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس۔

 رپورٹ : محمد حسین سومرو 

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعدہ اجلاس میں ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز،آئی ٹی،اے آئی جیزایڈمن، شکایتی سیل،آپریشنز اور پی ڈی آئی ٹی نے شرکت کی۔ 

اجلاس کے شرکاء کو اے آئی جی شکایتی سیل نے شعبہ کی مجموعی کارکردگی اور تدارک/اذالہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ 

آئی جی پی شکایتی سیل (سی ایم ایس پورٹل) کو عوام کی جانب سے بذریعہ خط،ٹیلی فون،ایس ایم ایس،ای میل اور واٹس ایپ پر شکایت موصول ہوتی ہںے۔ بریفنگ

عوام اپنے مسائل کے حل کے لیئے شکائتی سیل  کے ٹیلی فون نمبر 1715 پرکال اور ایس ایم ایس،ای میل aigcomplaints.cpo@sindhpolice.gov.pk،اور واٹس نمبر 03141088831 کے ساتھ ساتھ آئی جی پی کمپلین سیل، سی پی او کراچی کو بذریعہ خط بھی شکایات ارسال کرتے ہیں۔بریفنگ 

تھانوں پر اچھی شہرت کے افسران کی تعیناتی اور شکایات کا بروقت اذالہ ہماری ترجیح ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن

شکایتی سیل کو پیپرلیس کرکے خواتین اور بچوں کےحقوق سمیت دیگر شکایات کی ایک جگہ وصولی اور حل کو ممکن بنایا جائے۔آئی جی سندھ 

ڈی آئی جی آئی، ہیڈکواٹرز اوراے آئی جی شکایتی سیل شکایتی طریقہ کار کو مذید آسان اور عوام کی رسائی کے قابل بنائیں۔آئی جی سندھ 

افسران شکایات کا سنجیدگی سے جائزہ لیں اور متعلقہ افسر سے اس کی تعمیلی رپورٹ /جواب طلبی کو یقینی بنائیں۔ آئی جی سندھ

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views