رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن کی ہدایت کے مطابق کورنگی پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف کامیاب ٹارگیٹڈ کارواٸیاں جاری ہیں
*//ایس ایچ او لانڈھی سید عدنان بخاری کی سربراہی میں لانڈھی پولیس ٹیم کی کامیاب خوفیہ ٹارگیٹڈ کارواٸی۔//*
*//اسٹریٹ کراٸم کی متعدد کارواٸیوں میں ملوث تین روکنی ڈکیت گروہ اسلحہ و موباٸل فون سمیت گرفتار کرلیا۔//*
*کراچی:* *//سید رفاقت حسین//* ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن// کی ہدایت کے مطابق//کورنگی پولیس کا جراٸم کیخلاف کریک ڈاٶن بدستور جاری ہے//۔تفصیلات کے مطابق //تھانہ لانڈھی پولیس// نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کارروائی// کے دوران اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار کرلیا//۔ملزمان سے اسلحہ دو پستول، ایک کلاشن اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلیئے//۔ملزمان کا گروہ لانڈھی، کورنگی اور کورنگی صنعتی ایریا میں وارداتیں کرتا تھا//۔ گرفتار ملزمان کا گروہ اسلحے کے زور پر فیکٹری ملازمین اور دفاتر جانے والے شہریوں کو لوٹتا تھا//۔ عادی جرائم پیشہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا//۔ ملزمان ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں//۔ گرفتار ملزمان کی شناخت سہیل، محسن اور واجد کے نام سے ہوئی ہے//۔گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کرلیا گیا//. ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن