ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل رضا الہی بٹ نے ناجائز رکھنے والوں کے خلاف آپریشن

 منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )

ڈی پی او احمد محی دین کے حکم اور ڈی ایس پی ملکوال کی سربراہی میں۔ رضا الہی بٹ   کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری عوام کا خراج تحسین 

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او احمد محی دین کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل رضا الہی بٹ نے ناجائز رکھنے والوں کے خلاف اپنی ٹیم کے ہمراہ آپریشن کرتے ھوئے مدثر  سے ریفل 222بورجبکہ 12ضرب روند   برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا جب کہ  تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ،ھے

اس موقع پر ایس ایچ او میانہ گوندل رضاالہی بٹ نے میڈیا  سے  خصوصی گفتگو کرتے ھوئے   کہا کہ میرا ٹارگٹ صرف اور صرف  جرائم پیشہ افراد ھیں میں جب تک ھوں   تھانہ میانہ گوندل  کا امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ھو گئی اس کے علاؤہ  انہوں نے کہا کہ منشیات جیسے مکروہ دھندہ کرنے والوں کو انتباہ کرتا ھوں کہ میں کسی صورت ان کہ یہ دھند نہیں کرنے دوں گا  جب کہ ان  کے خلاف کاروائیاں کرنا  میری پہلی اور آخری اولین ترجیح ھے چاہیے کوئی کتنا بااثر کیوں نہ ھو۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views