ایم این اے ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے نورپورتھل تا جمالی بلوچاں کاکا روڈ کی تعمیر کیلئے کام شروع کردیا گیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزرات مواصلات ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ایم این اے ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے  نورپورتھل تا جمالی بلوچاں کاکا روڈ کی تعمیر کیلئے کام شروع کردیا گیاہے۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے جمالی بلوچاں میں روڈ کی تعمیر کیلئے جاری کام کا جائزہ ہے ۔اس موقع پر انہیں 

ایس ڈی او ہائی وے عدنان عزیز نے جاری کام کےحوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ  کام کی کوالٹی کو چیک کیا گیا اور مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کی گئیں.

اس موقع پر سینئرسب انجینئر میاں الٰہی بخش،سب انجینئر وقار اعوان اور بگھور گروپ کے راہنما ودیگر بھی موجودتھے۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views