ملتان بیورو رپورٹ
ملتان کے سرکاری اسپتالوں سے ادویات خردبرد کرکے مارکیٹ میں بیچنے والے تین ہسپتال ملازمین گرفتار
نشتر اسپتال اور چلڈرن اسپتال ملتان کے 3 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا
گرفتار ملازمین سرکاری ادویات خردبرد کرکے مارکیٹ میں بیچتے تھے
گرفتار ملازمین سے لاکھوں روپے مالیت کی انسولین اور دیگر ادویات برآمد
گرفتار ملازمین میں فرحان، ادریس، ذیشان علی اور محمد علی شامل۔