بہاولنگر : ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خاں نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نے گذشتہ ماہ ستمبر میں 1444مقدمات درج کئے اور مجموعی طور پر 1283 ملزمان کو گرفتار کیا

بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خاں نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نے گذشتہ ماہ ستمبر میں 1444مقدمات درج کئے اور مجموعی طور پر 1283 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران104منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 26کلو چرس،3 کلو 820گرام ہیروئن2ہزار212لیٹرشراب دیسی برآمد کرلی۔1 کروڑ5 لاکھ 60 ہزار سے زائدمالیت کا مال مسروقہ ریکورکرکے اصل مالکان کے حوالے کیا،پولیس خدمت مراکز میں 10ہزار131  افراد کو سہولیات فراہم کی گئیں۔انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں ملوث667ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیے۔02 خطرناک ڈکیت گینگ کے 06 ملزمان کوگرفتار کر کے  ان سے  قبضہ سے12 لاکھ 71 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمدضلعی پولیس نے پراپرٹی کے مختلف مقدمات میں 92لاکھ 89 ہزارروپے سے زائد کا مال مسروقہ ریکورکرکے اصل مالکان کے حوالے کیا۔ ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے58ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے03 رائفلیں،05بندوقیں /رپیٹری،47پسٹل،01 ریوالور،کاربین 01چاکو/ خنجر01،اور192روند/کارتوس برآمد کیے.پولیس نے1444 مقدمات درج کئے،667ملزمان،378مجرمان اشتہاری،238عدالتی مفروران کو گرفتارکیا گیا۔منشیات فروشوں سے مزید 602لیٹر لہن،بھنگ 28 کلو،آئس 210 گرام،افیون 520 گرام قبضہ میں لی گئی۔انہوں نے کہا کہ ضلعی پولیس جرائم کے خاتمہ کے لئے دن رات مصروف عمل ہے عوام کوبھی چاہے کہ امن و امان کے قیام کے سلسلہ میں انتظامیہ و پولیس سے تعاون رکھتے ہو ئے جر ائم پیشہ عناصرکی اطلاع 15یاقریبی پولیس اسٹیشن پر دیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views