بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگرکے پٹرول پمپس 5جولائی کو کھلے رہیں گے

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگرکے پٹرول پمپس 5جولائی کو کھلے رہیں گے۔انہوں نے اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ پٹرول پمپس ایسوسی ایشن بہاولنگر کے عہدے داروں و تمام پٹرول پمپس مالکان سے خصوصی اجلاس کے دوران ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پٹرول پمپس مالکان نے 5 جولائی کو ہونے والی ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ انکے تمام پٹرول پمپ عوام الناس کے لیے کھلے رہیں گے۔اجلاس میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایریا مینیجر،عبدالغفار جٹ بھی موجود تھے۔ پی ایس او کے ایریا مینیجر کا کہا کہ بہاولنگر ضلع میں تمام کمپنی ڈیلرز کے پٹرول پمپ سے سپلائی جاری رہے گی، ڈسٹرکٹ پیٹرول پمپ  ایسوسی ایشن بہاولنگر کا اس ہڑتال سے کوئی تعلق نہ ہے اور تمام پٹرول پمپس سے سپلائی جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد نے پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن بہاولنگر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پٹرول پمپس مالکان کے مسائل کو سنا اور ان کے فوری حل کیلئے فوری احکامات جاری کئے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views