بہاولپور مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء سدا بہار ایم این اے چوہدری احسان الحق باجوہ کا احسن اقدام دو قریبی ہمسایوں میں دیرینہ رنجش ختم کروا کر صلح کروا۔علاقہ بھر میں مسرت کا سماں۔۔۔۔

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء سدا بہار  ایم این اے چوہدری احسان الحق باجوہ  کا احسن اقدام  دو قریبی ہمسایوں  میں دیرینہ رنجش ختم کروا کر صلح کروا۔علاقہ بھر میں مسرت کا سماں۔۔۔۔

پرانی رنجش دوستی میں تبدیل صلح کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم اور نوٹوں  کی بارش۔۔ڈاہرانوالہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت

 چوہدری اپوبکر ظفر سندھو،

الجنت گارڈن کے اونر شبیر حسین ناز،معروف ڈویلپرز چوہدری ناصر محمود سندھو اور رانا سرفراز کے درمیان پرانی چپقلش چلی آ رہی تھی مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء سدا بہار  ایم این اےچوہدری  احسان الحق باجوہ  نے  بہتر حکمت عملی اپناتے ہوئے۔۔۔چوہدری 

ابوبکر ظفر سندھو،چوہدری ناصر محمود  سندھو ،شبیر حسین ناز اور رانا سرفراز کے درمیان صلح کروا دی اس خوشی کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔۔۔ نوٹوں  کی بارش اور مٹھائیاں تقسیم ۔۔۔ڈاہرانوالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری 

ابوبکر ظفر سندھو، شبیر حسین ناز اور چوہدری ناصرمحمود سندھو کی طرف سے خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے 4 من کا بھینسا اللّٰہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کرنے کا فیصلہ کیا اس مبارک کام کو سرانجام دینے کے لئے مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء سدا بہار  ایم این اے چوہدری  احسان الحق باجو ہ نے اپنے دست مبارک سے بھینسے پر ھاتھ رکھ کر

دعا خیر کروائی .الجنت گارڈن اور الجنت سویٹس کے اونر

شبیر حسین ناز نے مستحق لوگوں میں گوشت تقسیم کیا۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views