حب۔ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ سے جی ایم این ایچ اے ساوتھ زون کی ملاقات ۔ کوئٹہ کراچی شاہراہ ڈبل کرنے کے حوالے سے گفتگو

 حب( نمائندہ ای این ائی نیوز )ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ سے جی ایم این ایچ اے ساوتھ زون کی ملاقات ۔ کوئٹہ کراچی شاہراہ ڈبل کرنے کے حوالے سے  گفتگو  ۔ این ایچ اے کی زمین اور دیگرز ایشوز پر بات چیت تفصیلات کے مطابق 

۔ جنرل میجر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات ۔ کوئٹہ کراچی ڈبل روڈ منصوبے کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر منصوبے کے حوالے سے این ایچ اے کے زمین کے حصول اور دیگر معاملات زیر غور رہے ۔ 

ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے جی ایم نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو یقین دہانی کرائی کے منصوبے کے لئے حب میں ضلعی انتظامیہ این ایچ اے کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی اور خواہاں ہے کہ منصوبہ جلد شروع ہو  پایہ تکمیل کو پہنچے ۔

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views