حیدرآباد : چوری کی واردات میں برآمد مسروقہ کیش رقم 10 لاکھ روپے اصل مالک کے حوالے کردی : رپورٹ محمد حسین سومرو

  ایس ایس پی حیدرآباد نے اے سیکشن کی حدود میں چوری کی واردات میں برآمد مسروقہ کیش رقم 10 لاکھ روپے اصل مالک کے حوالے کردی : رپورٹ محمد حسین سومرو 

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے آج اپنے آفس میں فریادی وسیم شیروانی کو مدعو کرکے انکے گھر میں چوری کی واردات کو ٹریس اور برآمدگی کے بعد کیش رقم 10 لاکھ روپے انکے حوالے کردی

تفصیلات کے مطابق مورخہ 2024-09-24 کو تھانہ A-سیکشن کی حدود لطیف آباد نمبر 11 کے رہائشی وسیم شیروانی کے گھر چوری کی واردات ہوئی جس میں نامعلوم ملزمان طلائی زیورات اور کیش رقم چوری کرکے فرار ہوگئے 

ایس ایچ او سب انسپیکٹر نیک محمد کھوسو، ASI عاشر عظیم و دیگر نے چوری کی اس واردات  کا مقدمہ کرائم نمبر 420/2024 زیر دفعہ 457,380 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا اور 2 روز کے اندر اپنی محکمانہ صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے اس واردات کو نہ صرف ٹریس کیا البتہ اس واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 100٪ ریکوری بھی کرلی

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے انتہائی کم وقت میں چوری کی دوسری واردات کو ٹریس کرنے، ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ مال کی ریکوری پر SHO سب انسپیکٹر نیک محمد کھوسو اور انکی ٹیم کو شاباش دی ۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views