خوشاب : ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ کے جوہر آبادسےپبلک فورم کے انچارج سردار قنبر رضا خان بلوچ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ کے جوہر آبادسےپبلک فورم کے انچارج سردار قنبر رضا خان بلوچ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ اپنے حلقہ کے باسیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور اجتماعی عوامی تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور کوشاں ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں سردار علی حسین خان بلوچ نے ڈپٹی کمشنر خوشاب میڈم سروش فاطمہ کے ساتھ ان کے آفس میں خصوصی نشست کے دوران پی پی 83 کی ترقیاتی سکیموں بارے تبادلہء  خیال کیا اور اس سلسلے میں مختلف عوامی امور پر غور و خوض کیا گیا ۔ سردار قنبر رضا خان بلوچ نے بتایا کہ ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے ارباب بست و کشاد کے ساتھ بھرپور رابطے میں ہیں۔  انشاءاللہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کے لیے وہ ہرگز کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views