خوشاب نواں سگو کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت ملک عبدالروٴف سگو رشتہ ء ازدواج سے منسلک ہوگئے

 

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نواں سگو کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت ملک عبدالروٴف سگو رشتہ ء ازدواج سے منسلک ہوگئے ۔ ان کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں نورپورتھل پریس کلب کے سئینیر صحافیوں ملک محمد حیات جوئیہ ، ایم نوردین اور سیٹھ ثمرسلطان سمیت ان کی سگوبرادری اور دیگر مختلف شعبہ ہاءے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاءے تقریب نے ملک عبدالروٴف سگو کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔ ملک عبدالروٴف سگو نے اپنی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے جملہ شرکاء کا تہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوءے کہا کہ آپ سب کی شرکت میری عزت افزائ ہے میں ان بے پایاں محبتوں کی صمیم قلب سے قدر کرتاہوں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views