دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو) لیگل ایڈ سوسائٹی کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی دادو سے ملاقات

 دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)

 


لیگل ایڈ سوسائٹی کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی دادو سے ملاقات تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈ سوسائٹی پی آر ایف پروجیکٹ کے وفد کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دادو سمیع اللہ وگن اور ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ لنجار سے سویل فضیل جمیلی،  محمد آفتاب عالم، قمر عباس،  ایڈوکیٹ محمد تسلیم قریشی سے ملاقات کی ملاقات میں وفد کے سندھ اور  ملک میں چلنے والے پروجیکٹ کے متعلق بریفنگ دی مذھبی، اقلیتی برادری کے حقوق اور تحفظ، خواتین اور چائلڈ پروٹیکشن  ریفرل طریقے پر بات کی گئی ہے ایڈیشنل پارٹی دادو سمیع اللہ وگن اور ایس ایس پی دادو جناب ڈاکٹر فرخ علی لنجار نے مکمل طور پر تعاون کرنے کی یقین دھانی بھی کرائی

  • Related Posts

    دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو) دادو کے سینئر صحافی مرحوم سعید سندھی کی 8 ویں برسی سندھ جرنلسٹ یونین ضلع دادو کی جانب سے دادو پریس کلب میں سادگی کے ساتھ منائی گئی

     دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)  دادو کے سینئر صحافی مرحوم سعید سندھی کی 8 ویں برسی سندھ جرنلسٹ یونین ضلع دادو کی جانب سے دادو پریس کلب میں سادگی کے ساتھ منائی…

    دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو) دادو چھانو شاہ آباد کالونی کے رہائشی محمد سلیم ببر نے دادو پریس کلب پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ میری شادی 5 ماہ قبل مسمات زرینہ ولد علی محمد سولنگی سے ہوئی تھی میرے سسرال والے فراڈی ہیں میری بیوی کی پہلے بھی 2 شادیاں کروا چکے ہیں انہوں نے مجھ سے 2 لاکھ 60 ہزار لیے ہیں انہوں نے مجھے نہیں بتایا کہ عدالت میں کیس چل رہا ہے

      دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)  دادو چھانو شاہ آباد کالونی کے رہائشی محمد سلیم ببر نے دادو پریس کلب پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ میری شادی 5 ماہ قبل مسمات…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views