گجرات کے نواحی گاؤں بدھوال میں سدرہ نامی خاتون نے اپنے دو سگے بیٹوں کو تیزاب پلایا اور پھر پھندا دے کر قتل کر دیا۔ مقتولین بچوں کی عمریں 6 اور 7 سال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کا بیرون ملک مقیم خاوند سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے پہلے اپنے بچوں کو مارا پھر خود بھی تیزاب پیا اور گلے میں پھندا ڈال کر خود کو مارنے کی ناکام کوشش کی۔ اس وقت خاتون (سدرہ) عزیز بھٹی ہسپتال گجرات میں زیرعلاج ہے۔۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…