سرگودھا(بیورورپورٹ)119موڑتا شاہین آباد روڈ کی تعمیرشروع نہ کرنے پر ٹھیکیدار ظفراینڈ کو اور ایکسئین وے فرمان میکن کے خلاف سٹون کریشرزمالکان۔ٹرانسپورٹرز وسپلائرز سراپا احتجاج بن گئے۔

سرگودھا(بیورورپورٹ)119موڑتا شاہین آباد روڈ کی تعمیرشروع نہ کرنے پر ٹھیکیدار ظفراینڈ کو اور ایکسئین وے فرمان میکن کے خلاف سٹون کریشرزمالکان۔ٹرانسپورٹرز وسپلائرز سراپا احتجاج بن گئے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 78ایم پی اے رانامنور غوث کی منظور کروائی گئی گرانٹ کے باوجود 119موڑتاشاہین آباد کی روڈ کی تعمیر شروع نہ ہوسکی۔جس پر سٹون ٹریڈرز ایسوسی ایشن وکریشرز مالکان سمیت سٹون ٹرانسپورٹر اور سپلائرزسراپا احتجاج ہیں۔عرصہ دراز سے روڈ ٹوٹ  پھوٹ کا شکار ہے۔اورسڑک کے درمیان بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں۔جس سے ڈکیتی کی ورادتیں معمول بن چکی ہیں۔رانا تصورحضور۔میاں شانی۔رانا قیصر۔چوہدری ظفر۔افخار آرائیں۔امان اللہ۔چوہدری رشید۔رانا نوید۔رانا نصیر۔میاں شاہد سہیل ودیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ٹھکیدار ظفراینڈ کو اور ایکسیئن ہائی فرمان گوندل کی ملی بھگت اور کمشن تنازعہ کی وجہ سے سڑک کی تعمیرالتواکا شکار ہے۔جس سے ہماری زندگی اجیرن بن چکی ہے۔اور آئے روزحادثات سے درجنوں افراد زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔روڈ ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے ڈکیتی اور راہزنی کی واداتیں عام ہوچکی ہیں۔انہوں نے وزیراعلی’پنجاب محترمہ مریم نوازصاحبہ۔ڈی سی سرگودھا اونگزیب حیدر اور ایم پی اے رانا منور غوث  خاں سے سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کرتے ہوئے التوا کا شکار کرنے والے ٹھکیدار اورایکسئین ہائی وے کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views