سرگودھا(طاہراشرف)صوبائی محتسب آفس جوہر اباد خوشاب میں کھلی کچہری لگائی جس میں وفاقی محکموں کے خلاف عوام کی شکایات سُن کر موقع پر ہی ریلیف دلوا کر عوام کے مسائل حل کیے گئے۔

سرگودھا (رپورٹ طاہراشرف)

پبلک ریلیشن آفیسر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس خوشاب پریس ریلیز انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان  نے آج مورخہ 14.06.2024 بروزجمعہ 9:00 بجے صبح، صوبائی محتسب آفس جوہر اباد خوشاب میں کھلی کچہری لگائی جس میں وفاقی محکموں کے خلاف  عوام کی شکایات سُن کر  موقع پر ہی ریلیف دلوا کر عوام کے مسائل حل کیے گئے۔زیادہ تر  شکایات فیسکو؛ سوئی گیس ، پوسٹ آفس ،پاسپورٹ،  سی ایم اے لاہور کی   تھیں۔ ان محکموں کے افسران نے ذاتی طور پر رپورٹ جمع کرائیں ۔ اور زائد بلنگ میں یونٹس ریفنڈ  کروائے گئے۔  سوئی گیس کے زائد بل آنے کی وجہ سے شکایات گذار ا ن کو اقساط کرواکر دیں گئیں۔ اس موقع پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا نے آفیسر ان کو ہدایات جاری کیں اور  سائلین کو موقع  پر ریلیف فراہم کیا گیا۔جس پر سائلین نے وفاقی محتسب کا شکریہ اداکیا ۔ اس روزمزید نئی شکایات بھی موصول ہوئیں۔جن پر کارروائی کے لئے رجسٹرڈ کرلیا گیا ہے۔

مشتاق احمد اعوان ڈپٹی ایڈوائزر /انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگوودھا

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views