سرگودھا ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ماڈل ریڑھی بازار شاہین چوک اور اوور ہیڈ برج خیام چوک کا دورہ کیا

 

سرگودھا(رپورٹ بیورو طاہراشرف)سرگودھا ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ماڈل ریڑھی بازار شاہین چوک اور اوور ہیڈ برج خیام چوک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آمنہ احسان تارڈ  سیکرٹری آر ٹی اے ملک محمد طاہر اور ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ اے شفیق نیازی بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کم وقت میں شاندار انداز میں ماڈل ڑیڑھی بازار بنانے پر سیکرٹری آر ٹی اے کو شاباش دی اور انہیں اس بازار کی اونر شپ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے شہر میں دیگر مقامات کی نشانی دہی کرکے مزید ریڑھی بازار بنانے کی بھی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے اوورہیڈ برج خیام چوک کے نیچے اور سامنے سے تجاوزات کے خاتمہ کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ اوور ہیڈ برج کے رنگ ورنگ کا کام جاری ہے جبکہ پل کے نیچے ایل لائٹس بھی لگائی جائیں گئیں۔ مزید بتایا گیا کہ پل کے نیچے واگزار کروائی جگہ پر پی ایچ اے ہاٹیکچر کام کروانے بارے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views