سرگودھا کے بابو محلہ کے مکینوں کا کارپوریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 سرگودھا(بیورو چیف ای این آئی)سرگودھا کے گنجان آباد علاقہ بابو محلہ چوک میں میونسپل کارپوریشن کے عملہ صفائی کی طرف سے کھودا گیا کئی فٹ چوڑا اور گہر گڑا پر نہ کرنے پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، میونسپل کارپورریشن کیخلاف شدید نعرے بازی، تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل میونسپل کارپوریشن کے عملہ صفائی نے سیوریج لائن بند ہونے پر کئی فٹ گہر اور چوڑا گڑا کھودا تو سیوریج لائن ٹوٹ گئی مگر سیوریج کے پانی کے نکاسی کا عمل درست ہوگیا، ایک ماہ گزرنے کے باوجودگڑا پر نہ کرنے پر علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ کے انچارج کو متعدد بار اس گڑے کو پر کرنے کا کہہ چکے ہیں مگر اس کے باوجود علاقہ کا انچارج گڑا پر نہیں کر رہا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ  اس گڑے میں رات کے وقت خاتون سمیت  افراد اس میں گر کر زخمی ہوچکے اور اگر گڑا نہ پر کیا گیا تو کسی کی بھی قیمتی جان اس گڑے میں گر کر جا سکتی ہے۔ مظاہرین نے کمشنر ملک جہانزیب اعوان اور چیف آفیر میونسپل کارپوریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر گڑے کو پر کیا جائے غفلت کا مظاہرہ کرنے والے عملہ کیخلاف سخت کاروائی کی جائے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views