سرگودہا(رپورٹ ڈویژنل بیورو چیف)سرگودھا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام 08 اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کی کی یاد میں نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا.

 

سرگودہا(رپورٹ ڈویژنل بیورو چیف)سرگودھا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام 08 اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کی کی یاد میں نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا.

سرگودہا ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر مظہر شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا اس موقع پر سیمینار اور ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو اہلکار و افسران سمیت سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس دن کو منانے کا مقصد قدرتی آفات سے سے آگاہی سانحات کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا اور ان کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے اس موقع پر مظہرشاہ کا کہنا تھا کہ بہتر تیاری کے ذریعے قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکتا ہے اور ریسکیو 1122 کسی بھی ایمرجینسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views