سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) نیشنل پریس کلب سکرنڈ کی کال پر میرپور ماتھیلو کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی اور سکھر کے شہید سینئر صحافی جان محمد مہرکے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے کےخلاف صحافیوں اور سول سوسائٹی کا احتجاج

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)

 نیشنل پریس کلب سکرنڈ کی کال پر میرپور ماتھیلو کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی اور سکھر کے شہید سینئر صحافی جان محمد مہرکے  قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے کےخلاف صحافیوں اور سول سوسائٹی نے نیشنل پریس کلب کے صدر غلام قادر چانڈیو ، ایس یو پی کے رہنما ایوب کھوسو، مجید عباسی، جسقم کے مسعود شاہ، سماجی رہنما رضامحمد چانڈیو  کائونسلر نور محمد رند اور دیگر کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کہ سچ لکھنے اور بولنے والے صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس سے 

پہلے سکھر کے سینئر صحافی جان محمد مہر کو شہید کیا گیا۔ اب تک ان کے قاتلوں اور سہولت کاروں کو گرفتار نہیں کیا گیا اور اب  نصر اللہ گڈانی کو بے دردی سے گولی مار کر یہ پیغام دیا گیا کہ وہ حق کی آواز اٹھانے والوں کو یونہی موت کے گھاٹ اتاریں گے ، لیکن اس طرح کی کارروائیاں کارگر ثابت نہیں ہوں گی۔ انکا مطالبہ تھا کہ نصراللہ گڈانی کے قاتلوں اور سہولتکاروں کو فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views