سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیر آباد محمد یوسف مجیدانو نے کہا ہے کے ضلع شھید بینظیر آباد سے تعلق رکھنے والے تمام ٹرانسجینڈر فوری طور پر نادرا آفیس سے اپنے قومی شناختی کارڈ بنوائیں تا کے ان کے ووٹ رجسٹرڈ کیے جائیں

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیر آباد محمد یوسف مجیدانو نے کہا ہے کے ضلع شھید بینظیر آباد سے تعلق رکھنے والے تمام ٹرانسجینڈر فوری طور پر نادرا آفیس سے اپنے قومی شناختی کارڈ بنوائیں تا کے ان کے ووٹ رجسٹرڈ کیے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار محمد یوسف مجیدانو نے آج اپنے آفیس میں ٹرانسجینڈروں کی رجسٹریشن کی حوالے سے ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کے  صوبہ سندھ میں ٹرانسجینڈروں کو کائونسلرز کی سیٹ دی گئی ہے جس کا مقصد انکو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کمیٹی ممبران پر زور دیا ہے کے وہ الیکشن کمیشن کا ساتھ دیتے ہوۓ ضلع میں موجود ٹرانسجینڈروں کی رجسٹریشن میں مدد فراہم کریں۔ اس حوالے سے جلد چاروں تحصیلوں میں آگاہی سیمینار بھی منعقد کۓ جائیں گے تاکے انکو اپنے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کی جاسکے۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد آصف خٹک، ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر ریاض احمد شر، ڈائریکٹر کالجز کاشف نورانی، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لالا رخ بلوچ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر وومین ڈیولپمنٹ  زیب النساء، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر شبانہ ناز صدیقی، فرحانہ ناز صدیقی، این ڈی ایف کے طارق علی نے شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views