سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد شہریار گل میمن کی زیرِ صدارت ضلع شھید بینظیر آباد میں کھانے پینے کی روزمرہ کی اشیاء کے نرخ مقرر کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد شہریار گل میمن کی زیرِ صدارت ضلع شھید بینظیر آباد میں کھانے پینے کی روزمرہ کی اشیاء کے نرخ مقرر کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس آج انکے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شہریارگل میمن نے کہا کے ضلع کی عوام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں رلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں آج کے اجلاس میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں اجلاس میں 80 گرام روٹی ( چپاتی) کی قیمت 10 روپے۔ 120 گرام تندور والی روٹی کی قیمت 15 روپے، روغنی نان کی قیمت 25 روپے، سادہ

نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ مرغی کڑھائی کی قیمت 1800 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔ اسی طرح برف فی کین کی قیمت 350 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس موقعے پر ڈپٹی کمشنر نے ہوٹل ایسوسئیشن کے نمائندگان کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کے آٹے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہےاس لئے ضلع انتظامیہ کی کوشش ہے کے اس کا عوام کو فائدہ پہنچے اس لیے کہانے پینے کی اشیاء کی جو قیمتیں مقرر کی گئی ہیں ان پر عمل کروایا جائے دوسری صورت میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، اس موقعے پر ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو یقین دہانی کروائی گئی کے وہ عوام کو بہرپور رلیف دینے کے لیے اشیاء کی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کریں گے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views