سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن سید محمد سجاد حیدر نے آج محکمہ آبپاشی کے افسران کے ہمراہ ضلع شہید بینظیرآباد کی حدود سے گذرنے والے دریائے سندھ کے حفاظتی پشتوں کا دورہ کرکے امکانی سیلاب کے حوالے سے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

کمشنر شہید  بینظیرآباد ڈویژن سید محمد سجاد حیدر نے آج محکمہ آبپاشی کے افسران کے ہمراہ ضلع شہید بینظیرآباد کی حدود سے گذرنے والے دریائے سندھ کے حفاظتی پشتوں کا دورہ کرکے امکانی سیلاب کے حوالے سے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

  اس موقع پر کمشنر سید محمد سجاد حیدر نے محکمہ آبپاشی کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا  کہ امکانی بارشوں کے پیش نظر  ضلع شہید بینظیرآباد کے حدود  سے گذرنے والے دریائے سندھ  کے حفاظتی پشتوں کو مزید مظبوط کیا جائے جبکہ بچاؤ  بند کے اندر زمینداری بندوں کو بھی ختم کرایا جائے  تاکہ پانی کے بھاؤ کو بہتر بنایا جاسکے  ایس ایم بچاؤ بند پر مڈ منگلی کے مقام پر کمشنر کو آگاہی دیتے ہوئے ایس ای آبپاشی غلام مجتبیٰ  اور ایکسین آبپاشی داد ڈویژن سلمان آفریدی نے بتایا کہ 2010 کے بڑے سیلاب کے بعد حفاظتی پشتوں کو مزید مظبوط کیا گیا ہے اور حساس مقامات پر پتھر اور دیگر ضروری سامان کی ترسیل کی گئی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ دریائے سندھ کے بھاؤ  و امکانی سیلاب کو نظر میں رکھتے ہوئے پتھروں  کی موجودگی ، چونکیاں قائم کرنے اور عملے کی مقرری کی گئ ہے اس کے علاوہ پانی کے بھاؤ میں اضافے کے پیش نظر زمینداری بندوں کے خاتمے کے لئے  اقدامات کئے جارہے ہیں بعد ازاں کمشنر  نے تعلقہ اسپتال سکرنڈ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو ملنے والے والی علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر اسپتال کی ای پی آئی سینٹر میں ویکسین کی کول چین برقرار رکھنے کے لئے موجود ریفریجٹر کا ٹیمپریچر درست نہ ہونے پر کمشنر نے  برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر ریفریجٹر کی مرمت کروا کر ٹیمریچر درست کیا جائے تاکہ ویکسین کی افادیت کو بحال رکھا جاسکے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز راجا اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر جھانگیر بھی موجود تھے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views