( رپورٹ راشد خان ای این آئی نیوز )
کراچی: سیشن افیسر رسالہ قاسم نے اپنے فرض کی ادائیگی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چوروں کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا ایس او رسالہ قاسم اپنی ڈیوٹی پر تعینات تھے کہ ان کو شک ہوا دو لڑکوں پر جو پارکنگ ایریا سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی نیت سے گھوم رہے تھے یہاں تک کہ وہ موٹرسائیکل کو چوری کرنے میں کامیاب ہو گئے لیکن ایس او رسالہ قاسم نے موقع پر پہنچ کر دونوں چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور چوری کی بائیک بھی ان کے قبضے سے برآمد کی ابتدائی معلومات پر پتہ لگا یہ دونوں چور اکثر پارکنگ ایریا میں ا کر گاڑیاں چوری کرتے تھے