سینیئر صحافی کامران منہاس چھ ستمبر افواج پاکستان کے حق میں نکالی جانے والی میں ریلی کراچی میں جعلی صحافیوں کے خلاف احتجاج بھی کریں گے ۔نو ستمبر بروز پیر کو ریلی نکالنے کا اعلان ۔ اور اس میں جعلی صحافیوں کو بے نقاب ان کے بارے عوام کو آگاہی دیں گے ۔
لاہور کے عوامی مسائل پر عوام سے گفتگو
لاہور کے عوامی مسائل پر عوام سخت ناراض ہے۔ مہنگائی ۔ بجلی کے بل۔ ٹریفک کے مسائل ۔ ایک عوامی حکومت اپنی سیاست چمکانے کے لئے بس نعرے اور دعویٰ…