سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر 12 ربیع الاول کے 143 جلوسوں اور 20 محافل کے لئے سیکیورٹی پلان جاری

( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد فیصل آباد علی ریحان ) 

تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آبا دڈی آئی جی کامران عادل  کی ہدایت پر12ربیع الاول کے جلوسوں اورمحافل ہائے کیلئے سیکیورٹی پلان جاری ۔12ربیع الاول کو ضلع بھر میں 143جلوس اور20محافل کی سیکیورٹی کیلئے 20جی او ،10انسپکٹر،115سب انسپکٹر،503اے ایس آئی، 316ہیڈ کنسٹیبل،3597 سے زائد کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبلان سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔12ربیع الاول کے موقع پر کل4561افسران وجوانوں کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ہےسی پی او فیصل آباد نےکہاکہ جشن عید میلادالنبیﷺ کےجلوسوں کے گردو نواح میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں  اورجلوسوں کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جا ئے گی جبکہ جلوس کے راستوں میں سپیشل پکٹ ڈیوٹی لگائی گئی ہے ۔ مرکزی جلوسوں کی ڈرؤن کیمروں او ر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی ۔ تمام جلوسوں کے راستوں میں گشت کیلئے  ڈولفن  فورس اور ایلیٹ فورس کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے ایس ایس پی آپریشز آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے تمام افسران جلوسوں کی لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے کنٹرول روم کو آگا ہ کریں گے۔ 

مزید سی پی ا و فیصل آباد نے کہا کہ تما م افسران سیکورٹی ڈیوٹی کو الرٹ رکھیں گے،غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ترجمان 

فیصل آباد پولیس

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views