شہر کراچی میں گزشتہ 28 سالوں سے ڈکیتیاں کرنے والے انتہائی خطرناک ڈکیت پولیس مقابلے کے بعد گرفتار۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

شھر کراچی میں گزشتہ 28 سالوں سے ڈکیتیاں کرنے والے انتہائی خطرناک ڈکیت پولیس مقابلے کے بعد گرفتار۔

ملزمان کے خلاف کراچی کے مختلف تھانہ جات میں 52 مقدمات درج ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان وسیم اللہ عرف کمانڈو اور سید جاوید شفیق کو آج سائیٹ ایریا میں فائرنگ کے تبادلہ کے بعد گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان پوش علاقوں میں پنگلوں میں وارداتوں سمیت بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شھریوں کو لوٹنے میں ملوث ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری دو عدد غیرقانونی پستول اور تھانہ درخشاں کی حدود سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر ایاز خان و اسٹاف کے ہمراہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن گلشن اقبال، نارتھ ناظم أباد، تیموریہ، گزری، کلفٹن، سمن أباد اور شاہراہ فیصل کے علاقوں میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان کے دو ساتھی شاھد عرف برگر اور شاھد عرف کالا کچھ عرصہ قبل پولیس مقابلے میں مارے جاچکے ہیں۔

ملزمان کے خلاف کراچی کے مختلف تھانہ جات میں پولیس مقابلہ، قتل، ڈکیتی و ناجائز اسلحہ جیسے 52 مقدمات درج ہیں۔

ملزمان کے خلاف تھانہ سائیٹ بی میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views