مرکزی جامع مسجد تو کلی منڈی بہاوالدین کے قاری محمد عاشق علی کی رہائش گاہ پر عید میلا د النبی ص کی روح پرور محفل شریف منعقد کی گئی۔

 منڈی بہاوالدین   ( میاں شریف زاہد   )  مرکزی جامع مسجد تو کلی  منڈی بہاوالدین کے قاری محمد عاشق علی کی رہائش گاہ پر عید میلا د النبی ص کی روح پرور محفل شریف منعقد کی گئی محفل پاک کا آغاز ملک کے نامور عالم دین سکالر مولا نا علامہ قاری حافط محمد سہیل امتیاز نعیمی نے تلاوت قرآن  پاک کی اس موقع پر صوفی محمد شاہد ۔محمد طلحہ غوری  اور دیگر نے ہدیہ عقیدت پیش کیا تقریب میں  میاں شریف زاہد صدر شیپ پاکستان ۔ چودھری آورش ندیم چیف ایڈیٹر آگاہ۔حاجی سید تنویر حسین نقوی ۔چیف ایڈیٹر منڈی بہاوالدین نیوز ۔ملک محمد طارق اعوان ایڈیٹر آگاہ ۔حاجی محمد ارشد  ۔کے علاوہ علماء ۔مشا ئخ ۔صحافیوں۔معززین ۔عزیزو و اقارب ۔دوست احباب۔معززین اور نمازیوں نے بھر پور شرکت کی ازاں بعد شرکا کی لنگر شریف اور  پھلوں  سے تواضع کی گئی جو قرطبہ ریسٹورنٹ وارڈ نمبر 5 جرمن چوک سے تیار کرایا گیا تھا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views