ناجائز اسلحہ رکھنے و نمائش کی بڑھتی ہوئی شرح پر منڈی بہاؤالدین پولیس متحرک

 منڈی بہاؤالدین (  میاں شریف زاہد ) ناجائز اسلحہ رکھنے و نمائش کی بڑھتی ہوئی شرح پر منڈی بہاؤالدین پولیس متحرک اور سخت کاروائیوں کا آغاز کر دیا ۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کی احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی ملکوال سرکل ملک غلام جعفر چھنہ کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل سب انسپکٹر رضا الہی بٹ اور ان کی سپیشل ٹیم اے ایس آئی محمد آصف کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زبردست کارروائیاں جاری ملزم سرفراز سے کلاشنکوف معہ 86ضرب روند  برآمد ملزم محمد عمران سے رائفل 223 بور 35ضرب  روند برامد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں  مزید تفتیش جاری ہے

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views