ننکانہ صاحب : تھانہ بڑا گھر کے علاقہ میں مخالفین کی مبینہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جان بحق

 نکانہ صاحب (بیورورپورٹ) تھانہ بڑا گھر کے علاقہ میں مخالفین کی مبینہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل رائے طارق جاں بحق تفصیلات کے مطابق تھانہ بڑا گھر کے چک نمبر59/7کا رہائشی پولیس کانسٹیبل رائے طارق پولیس لائن ننکانہ صاحب سے ڈیوٹی کے بعد گھر واپس جارہا تھاکہ ننکانہ بچیکی روڈ پر اٹاری چاکر کے قریب اس پرمخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں رائے طارق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیاماہ جون 2023میںچچا زاد بھائیوں اختر اور ذاکر حسین وغیرہ نے زمین کے تنازعہ پر مقتول رائے طارق کے بڑے بھائی شرافت کو قتل کیا تھااورمقتول رائے طارق اپنے بڑے بھائی شرافت کے مقدمہ قتل کا گواہ تھا جبکہ شرافت کے مقدمہ قتل کا ملزم اختر پہلے ہی اشتہاری ملزم تھا پولیس تھانہ بڑا گھر نے موقعہ پر پہنچ کر پوسٹ مارٹم کے لیے لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views