نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ایس ایس پی نوشہرو فیروز سنگھار ملک نے نوشہرو فیروز کے تین اے ایس آئیز سمیت نو اہلکاروں کو منشیات اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کر دیا

 نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )

 ایس ایس پی نوشہرو فیروز سنگھار ملک نے نوشہرو فیروز کے تین اے ایس آئیز سمیت نو اہلکاروں کو منشیات اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشہرو فیروز سنگھار ملک نے رشوت خوری بھتہ خوری اور منشیات فروشوں کا ساتھ دینے کے الزام میں تین اے ایس آئیز سمیت نو اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے ان اہلکاروں میں اے ایس آئی طوطو ڈھر اے ایس آئی غلام عباس چانڈیو اے ایس ائی صدر برڑو اشرف برڑو محمد لقمان کھوکھر رانو خان اجن کانسٹیبل محمد عرس لنڈ کانسٹیبل ذوالفقار ٹانوری کانسٹیبل اکبر علی تنیو شامل ہیں ایس ایس پی سنگھار ملک نے کہا ہے کہ اہلکار اپنا قبلہ درست کر لیں ورنہ انہیں نوکریون سے ہاتھ دھونے پڑیں گے ایس ایس پی کے اس اقدام سے پولیس میں کھلبلی مچ گئی ہے جب کہ ضلع کے عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ایس پی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کا صفایا بہت ضروری ہے اور ایسے اقدامات سے پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کا صفایا ہو جائے گا اور جرائم کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views