نوشہروفیروز (رانا ندیم انجم ) ٹھاروشاہ میں سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی ضلع نوشہرو فیروز کی فوڈ سیفٹی آفیسر عمارہ فرید خانزادہ اپنی ٹیم سلطان خان مہیسر ضمیر پنہور کے ہمراہ ٹھاروشاہ میں عوامی شکایت پر شہر میں ملک شاپس پر کاروائیاں کیں

 

نوشہروفیروز (رانا ندیم انجم )

 ٹھاروشاہ میں سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی ضلع نوشہرو فیروز کی فوڈ سیفٹی آفیسر عمارہ فرید خانزادہ اپنی ٹیم سلطان خان مہیسر ضمیر پنہور کے ہمراہ ٹھاروشاہ میں عوامی شکایت پر شہر میں ملک شاپس پر کاروائیاں کیں اور مختلف دوکانوں سے چیکنگ کے دوران سیمپل لئے اور چیکنگ کرتے ہوئے ملاوٹ والا دودھ ضائع کیا اور موقع پر جرمانہ کیا انچارج فوڈ سیفٹی آفیسر عمارہ فرید خانزادہ کا کہنا تھا کہ ملاوٹ والے دودھ سے گردے جگر پھپھڑے متاثر ہو رہے ہیں اور مختلف قسم کی پیچیدہ بیماریاں پھیل رہی ہیں کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کا بڑا کردار اکثر پرچون کے دوکاندار کر رہے ہیں اس لئے میں میڈیا کے توسط سے عوام سے اپیل ہے کہ اگر کہیں بھی ایکسپائر اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے  والے کا پتہ چلے تو ہماری ٹیم کو فوری اطلاع دیں تاکہ بروقت کاروائی کرکے ایسے دوکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور آئندہ مرحلے میں جو لوگ ملاوٹ سے باز نہ ائے تو انکی شاپسس سیل کی جائیں گی دوسری جانب عوام نے اس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views