نیا راستہrehabilitationچیئر پرسن نادیہ ا اور اویس موسانی کی جانب سے وفا قی اردو یونیورسٹی (عبدلحق کمپس ) سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ اور اساتذہ کے لئے نشے کے علاج اور اس سے بحالی کی روک تھام کی
معلومات کے لئے ایک سمینارکی تقریب منعقد کی گئی جس میں پروفیسر ڈاکٹر عبدلمالک،میڈیا پرسن محمد حسین سومرو ۔ محمد حسین پرمار الطاف پار یکھ ، یوسف پاکستانی اور دیگر سماجی اور سیاسی شخصیا ت نے شرکت کی اس پروگرام کا مقصد لوگو ں کو نشے کے علاج سے آگاہی دینا اور نشے کی لت سے دور رہنے کی روک تھام کے لئے لوگو ں کو معلومات فراہم کی گئی ۔