ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) سیدعطاء اللہ شاھ بخاری کی ختم نبوت کے تحفظ پرلازوال قربانیاں ھیں، شیعہ سنی منافرت کوختم کرکےاتحادامت کابیج بویا، مفتی طاہرمکی

ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری)

سیدعطاء اللہ شاھ بخاری کی ختم نبوت کے تحفظ پرلازوال قربانیاں ھیں، شیعہ سنی منافرت کوختم کرکےاتحادامت کابیج بویا، قادیانیوں کوکافرقراردلوانا حقیقت میں ان ھی کی محنت کانتیجہ تھا، تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاء پاکستان کی جانب سے مرکزی دفترختم نبوت جامع مسجدمیں سید عطاء اللہ شاھ بخاری کےیوم وفات21اگست کےحوالےسےانکی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے خدمات امیرشریعت سیمینارمنعقدکیاگیا، سیمینارکی صدارت مفتی محمدطاھرمکی نے کی، جبکہ تنظیم کے حافظ عبدالرحمان الحذیفی،قاری محفوظ الرحمان شمس، قاری محمدعارف،محافظین ختم نبوت کے حافظ میراسامہ سموں، شیربلوچ، شبان ختم نبوت کے محمدمحرم علی راجپوت، پاسبان ختم نبوت کےحافظ شیراسامہ بن طاھر، فدایان ختم نبوت اورختم نبوت میڈیاسیل  کے حافظ محمد قاسم الحمادی ودیگرنے خطابات میں امیرشریعت سیدعطاء اللہ شاھ بخاری کی تحفظ ختم نبوت پرخدمات کوبھرپورانداز میں خراج تحسین پیش کیا، مفتی محمدطاہرمکی نے کہاکہ قادیانیوں کوغیرمسلم اقلیت قراردینےکااصل سھراسیدعطاء اللہ شاھ بخاری کے سرہیکہ انہوں نے مسلمانوں کوبیدارکیا اورشیعہ سنی نفرتوں کوختم کرکے تحریک ختم نبوت میں معروف شیعہ سیدمظفرعلی شمسی کوجنرل سیکریٹری بنایااورجیلوں میں اپنے ساتھ رکھا، انہوں نے کہاکہ آج شیعہ سنی فسادات کوھوادینے والے دراصل قادیانیوں کی پیداوار ھیں حکومت ایسے عناصرکو گرفتارکرے، مفتی طاھرمکی نے سیدعطاء اللہ شاھ بخاری کی وفات پرمنظوم کلام بھی پیش کیا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views