ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹنڈو آدم محمد موسیٰ ابڑو نے ایس ایچ او ٹنڈو آدم محمد حنیف مہر کے ہمراہ سٹی تھانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 3 جون کو ٹنڈو آدم کے علاقے ٹنڈوالہیار روڈ سے تین ملزمان نے مختلف فیکٹریوں کو سامان سپلائی کرنے والے پنجاب کے رہائشی محمد جمعہ ولد امیر بخش پنجابی سے موٹرسائیکل چھین لی تھیں جس کی شکایت پر ہم نے ٹیم تشکیل دے کر تکنیکی و ذاتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اصل ملزم احمد برڑو کے رہائشی مور برڑو اور شھدادپور تحصیل کے گاؤں میر حسن بروہی کے رہائشی غلام مرتضی بروھی کو گزشتہ روز چوری شدہ موٹر سائیکل، 2 ٹی ٹی پستول اور 9 گولیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

محمد موسیٰ ابڑو نےبتایا کہ مزید پوچھ گچھ کے بعد ملزمان کے قبضے سے مزید 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں جو کہ تھانہ سکرنڈ، ہالا اور سعید آباد کی حدود سے چھینی گئی ہیں جن کے مالکان کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں اور متعلقہ تھانوں سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملزمان کے مطابق ان کے ساتھی 16 کے قریب موٹر سائیکلیں چوری کر چکے ہیں اور پولیس ان کے ساتھی ملزمان کی گرفتاری کی کوشش کر رہی ہے جن کو جلد از جلد گرفتار کر کے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کی جائیں گی

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم جھول روڈ پر ٹیل واٹر کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک فرد جانبحق ایک شدید زخمی

     ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم جھول روڈ پر ٹیل واٹر کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک فرد جانبحق ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views