ٹنڈوآدم میں پاک فوج اور پولیس کے حق میں ریلیف

 

ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری)  

 ٹنڈوآدم میں سندھ پولیس اور پاک فوج کی حمایت اور منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرائم  کیخلاف ٹنڈوآدم محمدی چوک سے پریس کلب ٹنڈوآدم تک این پی سی آئی ایچ اے کیطرف سے شاندار ریلی نکالی گئی اور پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق این پی سی آئی ایچ کیجانب سے ریلی کاانعقاد این پی سی آئی ایچ اے کے مرکزی سینٹرل چیئرمین پیر سید علی شاہ راشدی، پاکستان سوک فورم پاکستان کے  مرکزی وائس چیئرمین فرحاد احمد ،ضلع سانگھڑ کے صدر مظہر چانڈیو، تعلقہ ٹنڈوآدم کے چیئرمین رانا صداقت نے ریلی میں این پی سی آئی ایچ اے کے کارکنان  سمیت شہریوں نے بھرپور شرکت کی این پی سی آئی ایچ اے کے مرکزی سینٹرل چیئرمین پیر سید علی شاہ راشدی پاکستان سوک فور کے مرکزی وائس چیئرمین  فرحاد احمد ضلع سانگھڑ کے صدر مظہر چانڈیو تعلقہ ٹنڈوآدم کے چیئرمین راٹا صداقت نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ کی عوام نے  پولیس کی بہترین کارکردگی منشیات کی روک تھام  منشیات فروشوں  کے خلاف  آپریشن کرنے پر اور اسٹریٹ کرائم کی روک تھام اور آپریشن پر 

 عوام نے پولیس کو سراہا

رہنماؤں نے خطاب میں عوام کو  اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ منشیات کے خاتمے اور نوجوانوں کو بچانے کے لیے پولیس اور سیکورٹی اداروں کا ساتھ دیں  ریلی میں منشیات فروشی بند کرو اور اسٹریٹ کرائم بند کرو کے نعرے لگائے اور  پاک فوج زندہ باد سندھ پولیس زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے۔

  • Related Posts

    ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی

     نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروہفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ  آٹے کی  قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں…

    خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

     رپورٹ ای این آئی نیوز ایجنسی جڑانوالہ/پولیس پر تشدد خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار زخمی ھوگئے۔ تھانہ لُنڈیانوالہ کے علاقہ583…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views