ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) مزدور مزدور بھائی بھائی آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی کے حکم پر زونل چیئرمین ملک روشن زونل جوائنٹ سیکرٹری اسلم ناغر نے ڈویژن ٹنڈوالہ یار میں اہم میٹنگ کی جس میں نجکاری کے کی خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) مزدور مزدور بھائی بھائی آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی کے


حکم پر زونل چیئرمین ملک روشن زونل جوائنٹ سیکرٹری اسلم ناغر نے ڈویژن ٹنڈوالہ یار میں اہم میٹنگ کی جس میں  نجکاری کے کی خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا اس کے علاوہ جو ملازمین دور دراز علاقوں میں بدلی کئے گئے ہیں انکی واپسی کے لئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اہم بات ایف۔آئی۔اے (FIA) کی مداخلت نہیں ہونے دیں گے یہ بات بھی زیرِ بحث آئی لیبر کے جائر مسائل جلد کئے جائیں اور انکی بقایاجات دی جائے جیسے اہم مسئلے پر بھی بات ہوئی اہم بات بجلی چوروں کے خلاف سخت انتظامات کرنے اور حیسکو کو بقاجات کی وصولی کے حوالے سے بھی سخت گفتگو کی گئی اس موقع پر ڈویژنل چیئرمین خالد قائم خانی، ڈویژنل وائس چیئرمین ارشاد احمد قادری، جرنل سیکرٹری سعید احمد خانزادہ، جوائنٹ سیکرٹری نوید احمد لونڈ اس علاوہ چیئرمین ٹنڈوجام نم فقیر،  سیکرٹری منصور احمد نثار نظامانی، چیئرمین چمبڑ سلیم شیخ، وائس چیئرمین سب ڈویژن ٹو غلام نبی پتافی، جرنل سیکرٹری سب ڈویژن ٹو محمد حسین قائم خانی، محمد علی قائم خانی، عمر حیات، اختیار احمد، آر او آفیس جوائنٹ سیکرٹری سب ڈویژن ٹنڈوجام منور علی بھٹی، جوائنٹ سیکرٹری علی عامر حسین سومرو بھی موجود تھے اس موقع پر ڈویژنل چیئرمین اور ڈویژنل جرنل سیکرٹری سعید احمد خانزادہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سائیں عبدالطیف نظامانی کے حاکم پر ہم شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں اور کسی بھی قیمت پر نجکاری پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا اگر ہمارے مطالبات نہیں ماننے گئے تو ہم احتجاجی مظاہرے اور احتجاجی دھرنوں کا حق رکھتے ہیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views