ٹنڈو اللہ یار : تھانہ مشائخ ھوتی کے کرائم نمبر 24/2023 میں گرفتار جرائم پیشہ مجرم کو 14 سال قید اور 500000 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔ رپورٹ محمد حسین پرمار

رپورٹ محمد حسین پر مار

 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار جناب ابریز علی عباسی صاحب کی جاری کردہ ہدایتوں پر جرائم میں ملوث ملزمان کے کیسز کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو  پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔  

 تھانہ مشائخ ھوتی کے کرائم نمبر 24/2023 میں گرفتار جرائم پیشہ  مجرم کو 14 سال قید اور 500000 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

تفصیلات کے مطابق

 تهانه مشائخ ھوتی کی حدود میں 1 سال  قبل دوران چیکنگ منشیات فروش ملزم کو گرفتار کیا تھا۔

 گرفتار ملزم کے قبضے سے سوزوکی خیبر کار سے چار کلو افیم برآمد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ مشائخ ھوتی پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا تھا۔

 ایس ایچ او تھانہ مشائخ ھوتی نے بروقت کاروائی کر کے نامزد ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی تھی۔

 انتہائی کم وقت میں شفاف اور بہترین انویسٹیگیشن کے نتیجے میں کورٹ جناب فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج سول جج اینڈ جوڈیشل/MCTC ٹنڈوالھیار نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو  14 سال قید اور 500000 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔  کورٹ کے فیصلے پر عوام کا پولیس اور عدلیہ پر اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔

سزا یا فتہ مجرم بنام: 1۔ عبدالرحیم ولد دوست محمد بروہی

  • Crime #: 24/2023
  • U/S: 9-5/D CNS
  • PS MASHAIKH HOTI
  • PRO TO SSP TANDO ALLAHYAR
  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views