پولیس تشدد نوجوان جاں بحق

 

سرگودھا(رپورٹ بیورو) پولیس تشدد  نوجوان جاں بحق سرگودھا: پنجاب پولیس کی وردی بدل گئی مگر کالے کرتوت نہ بدلے سرگودھا تھانہ کوٹ مومن پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا  سرگودھا:تھانہ کوٹمومن پولیس ایک ہفتہ تک تشدد کرتی رہی لواحقین کا الزام 

سرگودھا ۔ جاں بحق شخص نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کروایا تھا سرگودھا۔ مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی طرف سے امید نہ ہونے پر آج اسے ٹی ایچ کیو بھلوال لایا گیا لواحقین سرگودھا ۔ پولیس کے تشدد سے ہڈیا ٹوٹ گئیں اور جگہ جگہ زخم بن گئے تھے لواحقین کا الزام 

سرگودھا؛ نوجوان کو کوٹمومن پولیس نے موبائلوں کی ایک کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کے شبہ میں حراست میں لے کر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا 

سرگودھا بھلوال کے نواحی علاقے امین آباد کا رہائشی عنایت اللہ ذاتی کام سے کوٹمومن گیا سرگودھا:جہاں کوٹمومن پولیس نے موبائلوں کی ایک کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کے شبہ میں حراست میں لے کر ایک ہفتے تک بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا

سرگودھا :تشدد کے باعث حالت بگڑنے پر پولیس نے عنایت اللہ کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا سرگودھا متوفی عنایت اللہ تین بچوں کا باپ تھا محنت مزدوری کر کے اہل خانہ کا پیٹ پالتا تھا 

سرگودھا ۔ وزیر اعلی پنجاب ہمیں انصاف دلائیں اور ظالموں کے خلاف کارروائی کریں لواحقین کا مطالبہ

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views