چوہدری محمد اورنگزیب سی ای او ایجوکیشن نے انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسسز(I-SAPS) کے زیراہتمام تعلیم کی بہتر رسائی پر زور دیا

 منڈی بہاوالدین    ( میاں شریف زاہد      )چوہدری محمد اورنگزیب سی ای او ایجوکیشن نے انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسسز(I-SAPS) کے زیراہتمام تعلیم کی بہتر رسائی, تعلیم کا معیار, گورننس اور خدمات کی فراہمی میں شراکت کو بہتر بنانا کے اجلاس میں اہم پالیسی مکالمے کی قیادت کی   کلیدی اسٹیک ہولڈرز بشمول ۔  حافظ اکرام اللہ تارڑ ڈی او ایجوکیشن ,میڈم  ساجدہ اقبال  اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن اور  جہانزیب  ایجوکیشن افیسر نے محکمہ سکول ایجوکیشن کی قیمتی بصیرت سے حصہ لیا اور معیار تعلیم میں رکاوٹ بننے والے اہم مسائل پر روشنی  ڈالتے ہوۓ بہتر حل کے  لئے سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک  کے اراکین کو یقین دہانی کروائی.

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views