ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) ڈاہرانوالہ:مرکزی انجمن تاجران(رجسٹرڈ) اور پریس کلب کے ارکان کی ایس ایچ او نعمان اقبال سے تھانہ ڈاہرانوالہ میں جرائم و گردونواح کےعلاقہ میں امن و امان برقرار رکھنے کےسلسلہ میں میٹنگ

ڈاہرانوالہ (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )

ڈاہرانوالہ:مرکزی انجمن تاجران(رجسٹرڈ) اور پریس کلب  کے ارکان کی ایس ایچ او نعمان اقبال سے تھانہ ڈاہرانوالہ میں جرائم و گردونواح کےعلاقہ میں امن و امان برقرار رکھنے کےسلسلہ میں میٹنگ ہوئی تفصیلات کےمطابق تھانہ ڈاہرانوالہ کےایس ایچ او نعمان اقبال نےمیٹنگ کے دوران  گفتگو کرتے ہوئے کہا شہر سے جرائم کو  مکمل ختم  کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

انہوں  نے کہا کہ تاجر برادری سے مل کر شہر کے اندر لگے سی سی ٹی کیمروں کو جلد فنکشنل کیا جائے گا۔معاشرے کے اندر جرائم کی روک تھام کے لیے ہر شخص اپنا مثبت کردار ادا کرے۔چوری کی روک تھام کے لیے ہر گاؤں کی سطح پر ٹھیکری پہروں کے نظام کو بھی فعال کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے

ایس ایچ او نے میڈیا کے توسط سے عوام الناس سے اپیل کی کے قانون کا ہمیشہ درست استعمال کیا جائے۔قانون کے غلط استعمال سے بے گناہ لوگ  اس کی زد میں آتے ہیں جس کی وجہ سے پولیس کے لیے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔تاجر برادری اور میڈیا نمائندگان نے شہر کو امن کا گہوارا بنانے کے لیے ہر ممکن طریقے سے پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کا بھی یقین دلایا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views