ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے آج دوسرے روز بھی پولیو ٹیموں کی پولیو کے حوالے سے جاری ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لیے یوسی خیر شاہ کے بیسک ہیلتھ یونٹ کا دورہ کیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے آج دوسرے روز بھی پولیو ٹیموں کی پولیو کے حوالے سے جاری ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لیے یوسی خیر شاہ کے بیسک ہیلتھ یونٹ کا دورہ کیا اور ٹیموں سے ٹریننگ کے متعلق معلومات بھی لی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شہریار گل میمن نے کہا کہ پولیو ٹیموں کی بہتر ٹریننگ سے ہی پولیو مہم کے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں اس لئے پولیو سپر وائیزرس اور  پولیو ٹیموں کی جاری ٹریننگ کے کام پر خصوصی توجہ دی جائے ڈپٹی کمشنر نے تربیت کے کام پر اطمینان کا اظہار بھی کیا اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران کی جانب سے پولیو ٹیموں کی جاری تربیت کے متعلق ڈپٹی کمشنر کو آگاہی دی گئی۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views