ڈیرہ غازی خان سٹیج ڈراموں کی آڑ میں عریانی فحاشی عروج پر

ڈیرہ غازیخان (ڈاکٹر بلال لودھی بیوروچیف) سٹیج ڈراموں کی آڑ میں عریانی فحاشی عروج پر گانوں کے شور سے دل کے مریض پریشا۔درخواست پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر گزشتہ دنوں ناز تھیٹر اور ڈی جی آڈیٹوریم سیل کر دیئے گئے تھے جو دوبارہ ڈی سیل کرا لئے۔تفصیل کے مطابق۔شہر میں کارڈیالوجی ہسپتال کے قریب ناز تھیٹر اور لاری اڈہ موڑ جگنو مارکیٹ میں ڈی جی آڈیٹیریم میں فحاشی عریانی اور سپیکروں کی تیز آواز سے کارڈیالوجی ہسپتال میں داخل دل کے مریضوں کی پریشانی کے پیش نزر شہری کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان نے دونوں تھیٹروں کو سیل کرا دیا تھا جو 15 دن سیل کے بعد دوبارہ کھلوا لیئے گئے ہیں تھٹر مالکان نے سٹیج ڈراموں کی آڑ میں فحاشی عریانی پھیلانے کے ساتھ ساتھ تیز آواز میں سپیکروں کی آواز پر گانے چلانا شروع کر دیئے ہیں تیز آواز سے کارڈیالوجی ہسپتال میں داخل دل کے  مریض پریشانی میں مبتلا ہیں عوامی حلقوں نے کمشنر ڈیرہ غازیخان سے عریانی، فحاشی پھیلانے والے تھیٹر مالکان کے خلاف کاروائی اور تھیٹروں کو سیل کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views