ڈیرہ غازی خان سے شائع ہونے والے درج ذیل اخبارات کے ڈیکلریشن مسلسل عدم اشاعت اور عدم حاضری کی بنا پر کینسل کیے جا رہے

 ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) ڈیرہ غازی خان سے شائع ہونے والے درج ذیل اخبارات کے ڈیکلریشن مسلسل عدم اشاعت اور عدم حاضری کی بنا پر کینسل کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں ڈی جی پی ار پنجاب نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کو ان اخبارات کے ڈیکلریشن کی منسوخی کے لیے لیٹر لکھ دیا ہے جن اخبارات کے ڈیکلریشن منسوخ کیے جا رہے ہیں ان میں 

  1. ہفت روزہ اخباری دنیا ہفت روزہ غرب 
  2. ہفت روزہ ڈیرہ ٹائمز ہفت روزہ صوت الزمان ہفت روزہ نوائے ڈیرہ ہفت روزہ اللطیف 
  3. ہفت روزہ التماس
  4.  ہفت روزہ ذکر شہر ہفت روزہ بلال 
  5. ہفت روزہ نوائے سلیمان 
  6. ہفت روزہ پیر پٹھان ہفت روزہ دور حاضر ہفت روزہ بیان حق ہفت روزہ نوائے تونسہ ہفت روزہ وائس اف تونسہ 
  7. ہفت روزہ حال 
  8. ہفت روزہ ساحل 
  9. ہفت روزہ مرتعز
  10.  ہفت روزہ ضرب کلیم ششماہی اصول فکر ماہانہ مجلہ المنات ماہانہ افاقی 
  11. ماہانہ باد نسیم
  12.  ماہانہ مخبر
  13.  ماہانہ اوٹا سرائیکی
  14.  ماہانہ کاٹن پلس 
  15. ماہانہ طبی جرنل ماہانہ برکات طب ماہانہ بلوچی نامہ 
  16. 14 روزہ سپر سانک طاہر 
  17. 14 روزہ خیبر 
  18. 14 روزہ پلیڈر
  19.  14 روزہ سٹی ویژن 14 روزہ جمال
  20.  14 روزہ گروخ
  21.  14 روزہ مہمد
  22. 14 روزہ فخر معین سہ ماہی عوامی سپورٹس 
  23. سالانہ الغازی

 ان اخبارات کے مالکان سے گزارش ہے کہ وہ فی الفور متعلقہ حکام ڈائریکٹر پریس لاز برانچ ڈی جی پی آر لاہور سے رابطہ کریں

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views