ڈی ائی جی سکھر رینج افس میں ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد کرنے کی تیاری

رپورٹ : محمد حسین سومرو : ڈی ائی جی سکھر رینج افس میں ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس کا عنوان۔

AN EVENING WITH THE FAMILIES OF OUR FALLEN HEROES 

جس میں سکھر رینج سے تعلق رکھنے والے چار شہداء 

01.شہید اے ایس ائی محمد حسن کولاچی 

02.شہید ہیڈ کانسٹیبل گلشیر احمد ڈریہو

03. شہید ہیڈ کانسٹیبل غلام رسول شر 

04. شہید ہیڈ کانسٹیبل گلبہار سوڈرو

 کی اگلے رینک پر ترقی کی رینک سیریمنی منعقد کی جائے گی ۔ 

علاوہ ازیں رونتی تھانہ ضلع گھوٹکی کے حد میں 31/07/2024 کو  ڈاکوؤں کے خِلاف لڑتے ہوئے شہید پولیس جوانوں 

کانسٹبل حنان ملک، کانسٹبل شفیق گل اور کانسٹبل سمیع سموں کی بہادری اور شجاعت پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری کی رونمائی ہوگی ۔

اس سادہ اور پروقار تقریب کے چیف گیسٹ شہدائے پولیس کی فیملیز ہوں گی

 ان کے علاوہ کمشنر صاحب سکھر،  سیکٹر کمانڈر شہباز رینجرز سمیت دیگر اعلیٰ سول افسران و معزز سول سوسائٹی کے مہمان شرکت کریں گے

تقریب میں شہدائے پولیس کی معزز فیملیز کے لئے تحائف سمیت پیارے بچوں کے لیے گڈی پیکس اور ریفریشمنٹ کا اہتمام و بندوبست کیا گیا ہے۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views