رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، گلشن معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم محبوب ولد جاوید کو اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KHY-2860 کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام 233/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ سمن آباد میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ