رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی:رضویہ سوسائٹی،جہانگیر آباد روڈ پر ڈاکوئو سے مقابلہ،ایس ایس پی سینٹرل
کراچی:فائرنگ کے تبادلے میں زخمی سمیت 3ڈاکو گرفتار،ایس ایس پی ذیشان صدیقی
کراچی:ملزمان شہری سے ساڑھے 8لاکھ اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہورہے تھے،ایس ایس پی سینٹرل
کراچی:شہری کے شور مچانے پر پٹرولنگ پر معمور اہلکار پہنچ گئے،ذیشان صدیقی
کراچی:گرفتار ڈاکوئو سے شہری سے چھینی گئی رقم،2پستولیں،موبائل فون،موٹرسائیکل برآمد،ایس ایس پی سینٹرل
کراچی:گرفتار ملزمان میں رضاخان،عادل خان اور صابر شامل،ذیشان صدیقی