کراچی(محمدحسین سومرو)تفتیشی ٹیم تھانہ شیرشاہ نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے بھابھی کو ہلاک کرنے والے اشتہاری قاتل کو گرفتارکر لیا.ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی

تفتیشی ٹیم تھانہ شیرشاہ نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے بھابھی کو ہلاک کرنے والے اشتہاری قاتل کو گرفتارکر لیا.ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی

گرفتار ملزم محمد شکیل ولد سیف الملوک نیازی نے سال 2023 میں  اپنی بہن کے ساتھ مل کر گھریلو جھگڑے پر تھانہ موچکو کی حدود مشرف کالونی میں فائرنگ کرکے اپنی بھابی عائشہ زوجہ ارشد کو قتل کردیا تھا *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*

واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 361/2023 بجرم دفعہ 302/33 ت پ تھانہ موچکو میں درج کیا گیا تھا 

گرفتار ملزم کے قبضہ سے قتل میں استعمال ہونے والی پستول 9mm بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ *ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی* 

ملزم سے برآمدہ پستول کا علیحدہ سے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ملزم کی گرفتاری SIO تھانہ شیرشاہ انسپکٹر روشن کرارا کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے عمل میں لائی۔ 

ملزم اس سے قبل بھی اقدام قتل کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے جسکا کریمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

ترجمان 

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views