کراچی(محمدحسین سومرو)پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA ڈویژن و زون میرپورخاص کی چانب سے یوم شہداہ پر ڈویزن آفس میرپورخاص میں شہداہ کے ایصال ثواب قرآنی خوانی و دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا

 *آج مورخہ 04 جولائی بروز جمعیرات آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA ڈویژن و زون میرپورخاص کی چانب سے یوم شہداہ پر ڈویزن آفس میرپورخاص میں شہداہ کے ایصال ثواب قرآنی خوانی و دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا شہداء کی مغفرت درجات بلندی کی لئے دعا کی گئی پروگرام میں شریک ایملائیز و نو منتخب یونین عہدیداران زونل چیئرمین محمد یوسف سومرو،ڈویزنل چیئرمین شاہد علی کاظمی،نومنتخب چیرمینز سکندر علی مھر،غلام الرسول عباسی،غلام نبی قریشی،عمران شیخ،آصف علی،مہتاب،عبدالسعید عباسی،عتیق الرحمان عباسی،فریدالدین،صدیق انصاری،ملک کریم،جاوید سموں،واحد بخش خاصخیلی،حاکم پھنور،ظھیر.  رضوی،فلک شیر و دیگر نے شہداء کی مغفرت اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرکزی صدر یونین محترم جناب عبداللطیف نظامانی صاحب، مرکزی سیکرٹری محترم جناب خورشید احمد خان صاحب اور صوبائی قائدین کی ہدایات کے مطابق مدرجہ ذیل مطالبات پیش کئے*

*👈🏼شہداء کے بچوں کو مستقل کیا جائے،تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی جانب سے شہداء کے بچے مستقل کئے جائیں*

*👈🏼تمام کانٹریکٹ،ڈیلی ویجز،ملازمین کو مستقل کیا جائے،پارٹ ٹائم ملازمین کو کنٹریکٹ دیا جائے*

*👈🏼حیسکو ملازمین/آفیسران کو کارکردگی الاؤنس(بونس)دیا جائے*

*👈🏼اسٹاف کی شدید کمی اور مستقل ذہنی دباؤ کے باعث فیٹل اور نان فیٹل حادثات کا ہونا،حیسکو میں ملازمین کی بھرتی ہنگامی بنیادوں پر کی جائے*

👈🏼 *لیبر کو معیاری T&P مہیا کی جائے۔تاکہ وہ حادثات کا شکار نا ہوں۔عہدے داران/ملازمین نے کثیرالتعداد میں اپنی حاضری کو یقینی بناتے ہوئے مزدور دوستی اور یکجہتی کا ثبوت پیش کںا*

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views