کراچی(محمدحسین سومرو) سرسید پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 سرسید پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر سرسید پولیس کا ایکشن۔

ملزمان  کو سرسید کی حدود سیکٹر 10 نارتھ کراچی نزد ریاض الجنہ مسجد کے پاس سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

گرفتار ملزمان کی شناخت *عبد النعیم ولد عبد الرشید* اور کامران ولد مقصود* کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبری KKU-2194 برآمد ہوئی ۔ 

برآمدہ موٹر سائیکل حیدری مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 196/2024 جرم دفعہ 381-A ت پ درج ہے 

گرفتار ملزمان کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.

 جبکہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views